مشتاق اØ+مد یوسفی Ú©ÛŒ “آب Ú¯Ù… “ سے

سانپ کا زہر کینچلی میں اور بچھو کا دم میں ہوتا ہے۔بھڑ کا زہر ÚˆÙ†Ú© میں ہوتا ہے اور پاگل کتے کا زبان میں،انسان واØ+د Ø+یوان ہے جو اپنا زہر دل میں رکھتا ہے۔